ایکنا: مصری مفتی نے حفاظ کی حوصلہ افزائی تقریب سے خطاب میں کہا: حفظ قرآن کافی نہیں بلکہ قرآن میں تدبر بھی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518592 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
ایکنا: کریسٹین حنا، مسیحی مصری خاتون الازھر کے پورٹ سعید میں اسلامک اسٹڈی کی استاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518491 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا: ادارہ اوقاف الجزایر کے تعاون سے روایتی مدرسوں میں چھٹیوں میں حفظ کی کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517772 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایرانی طرز پر حفظ قران کورسز منعقد کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517726 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ خواتین کے حفظ، قرآت اور ترتیل مقابلوں کا بھی آغاز ہوا ہے جو نو دسمبر تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517581 تاریخ اشاعت : 2024/12/05
ایکنا: عالمی ادارہ برائے تعلیم و ثقافت نے حفظ قرآن میں مراکش کے مقام اول کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517512 تاریخ اشاعت : 2024/11/24
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی نے دس روز میں حفظ قرآن کا ورکشاپ منعقد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517366 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ایکنا: حفظ موضوعی قرآن کریم کے پروگرام «آیتوں کے ساتھ زندگی» کے عنوان سے حرم مطهر امام خمینی(ره) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516009 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: اردن کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں زہرا عباسی ایران کی نمایندگی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515765 تاریخ اشاعت : 2024/01/29
ایکنا سعودی: متولی حرمین شریفین عبدالرحمن السدیس، نے حرمین میں حفظ کلاسز بالخصوص اسپشل افراد کے لیے منعقد کرانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514937 تاریخ اشاعت : 2023/09/13
ایکنا تھران: مرکز اسلامی الازهر کی جانب سے مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی جنہوں نے حفظ قرآن کے ساتھ چھ ہزار احادیث یاد کی ہے کو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514364 تاریخ اشاعت : 2023/05/24
ایکنا تھران: «عطیه عزیزی»؛ نو سالہ بچی، نیک اور حلال کمانے والدین کی کاوش کا نتیجہ+ ویڈیو
خبر کا کوڈ: 3514349 تاریخ اشاعت : 2023/05/22
ایکنا تھران: الازهر کے قرآنی امور کے شعبے نے پانچ سالہ مصری بچے کی حفظ میں صلاحیت پر مبنی ویڈیو وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514229 تاریخ اشاعت : 2023/05/03
ایکنا تھران: وزارت اوقاف مصر کے مطابق تیسویں بین الاقوامی مقابلے سال 2024 کے انعامات میں قابل قدر اضافہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514177 تاریخ اشاعت : 2023/04/25
ایکنا تھران: عراق کے قومی طلبا گروپ مقابلوں کے اختتام پر تین گروپ کو منتخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3513960 تاریخ اشاعت : 2023/03/18
ایکنا تھران- ساتویں «قومی حفظ قرآن » خواتین اور مردوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513742 تاریخ اشاعت : 2023/02/12
دس سے ۱۳ سال کے فلسطینی بچوں نے «براعم القرآن» پروگرام کے تحت قرآن حفظ کیا.
خبر کا کوڈ: 3513719 تاریخ اشاعت : 2023/02/05
ایکنا تھران- لیبیا میں «تختی اور دوات» اب بھی حفظ قرآن کے محبوب ترین وسائل میں شمار ہوتے ہیں جو حفظ قرآن مراکز میں زیراستعمال ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513646 تاریخ اشاعت : 2023/01/22
ایکنا تھران- مسجدالنبی(ص) امور خواتین قرآنی شعبے کی ڈپٹی کا کہنا تھا کہ حفظ و ترتیل پروگرام دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513493 تاریخ اشاعت : 2023/01/01
«عاصم محمد عبداللطیف»، پندرہ سالی نوجوان نے بیماری کے باوجود حفظ مکمل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513492 تاریخ اشاعت : 2023/01/01